نہیں محترم ، یہ تو آپ کی اعلی ظرفی اور بڑھپن ھے.
وگرنہ یہ زبان اور یہ گیان آپ جیسے لیڈر عثمان غنی کے سامنے " سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ھے.
آپ خود تو آدھے ڈاکٹر بن ھی چکے ھیں اور ھمیں بھی مابدولت نے ڈسپنسر ٹائپ بنا دیا ھے.
اچھا یہاں میں ایک دو تشریحات آپ کے سامنے پیش کرنا چاھوں گا کہ جسے اگر آپ اپنی اردو سپیچ یا اپنی لغت میں شامل کر لیں تو ھو سکتا ھے مزید چار چاند لگ جائیں اور سننے والوں کو مزید کشش محسوس ھو.
غذا ہر جاندار کی بقا کےلئے ضروری ھے. غذا جسم میں ایندھن کا کام دیتی ھے. اس سے صرف پیٹ بھرنے کا ہی کام نہیں لینا چاہئے بلکہ ایسی غذا کا انتخاب کرنا چاھیے جو ھمارےجسم کو بھرپور توانائی بھی فراہم کرے. کیونکہ غذا مناسب ہو تو جسم کا نظام بھی درست رہتا ھے.
رسول کریم نے بھی فرمایا کہ معدہ انسانی جسم میں حوض کی مانند ھے. اس سے نالیاں جسم کے مختلف حصوں میں جاتی ھیں. اگر معدہ تندرست ھو گا تو یہ نالیاں صحت مند اشیاء لے کر جائیں گی ورنہ یہ نالیاں بیماریاں لے کر جائیں گی.

1) Jeunesse mean > Young Adult hood , Teen Years

2) Luminesce mean > Brightness روشن کرنا یا روشن ھونا3 ) اب ذرا اس لائن پر توجہ فرمائیں :
3) Cellular Rejuvenation serum
~ Cellular mean خلیے دار
~Rejuvenation mean تجدید شباب

~Serum mean خون میں ابال
Fluide part of blond

4) Instantly Ageless = Diminish وضع کرنا
5 ) Réserve = Defender بچا کے رکھنا
6 ) Am/Pm = Enhance اضافہ کرنا
7) FINITI = Restore واپس کرنا
8) Zen Body = Balance خلیوں میں کیمیائی تبدیلی چونکہ بنیادی طور پر جسم خلیوں سے بنا ھے اور یہ خلیہ ھی حیات کی اکائی ھے. خلیے ٹوٹتے رھتے ھیں ، ان کی مرمت بھی ھوتی رھتی ھے اور نئے خلیے بھی بنتے رھتے ھیں.
لہذا اس کا مطلب ھوا کہ یہ کریم استعمال کرنے سے " خون میں ابال آنے کیوجہ سے خلیے تاذگی پاتے ھیں اور آپ کی جلد شاداب بناتے ھیں اور رونق بخشتے ھیں.
نوٹ : ھم اس ساری گفتگو کو اگر سمیٹنا چاہیں اور دریا کو کوزے میں بند کرنا چاہئیں ، تو ایک لفظ میں سمری یہ ھو گی کہ ھماری جیونس گلوبل کمپنی کی پڑاڈکت آپ کو تجدید شباب بخشنے کے نظام اور اصولوں پر ھے.

After all you better know then us. It's only a small research from me for you. چونکہ میں بھی بنیادی طور پر 13 سال مارشل آرٹ کی فیلڈ سے وابستہ رھا ھوں لہذا ان پڑاڈکت کی افادیت کو سمجھتا ھوں.
جس دن آپ کی گفتگو میں آپ کی کراٹے فیلڈ سے متعلق Ki-Power & Chi-Power کا ذکر آے گا تو لوگ سانس لینا بھول جائیں گے.
ابھی بھی آپ بات کر رھے ھوں تو ھم سب لوگ دنیا کہ ہر کام کو بھول کر ھمہ تن گوش ھو کر آپ کو ھی سنتیں ھیں.
چلیں آپ تھوڑا آرام کر لیں.
خدا نگہبان ��